اسکول کا پہلا دن اور مکہ مکرمہ میں استاد کی موت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مکہ مکرمہ میں تعلیمی سال کے آغاز پر ایک استاد کی اچانک موت نے سکول انتظامیہ ، طلبہ کے علاوہ دیگر لوگوں کو بھی افسردہ کردیا۔

مکہ مکرمہ کے تمیم الداری اسکول میں فزیکل ایجوکیشن کے استاد "بندر عبدالعزیز خوج" نہیں جانتے تھے کہ تعلیمی سال کا پہلا دن ان کی زندگی کا آخری دن ہوگا۔ ان کا انتقال کمرہ تدریس میں اچانک دل کا دورہ آنے کی وجہ سے ہوا۔


مکہ مکرمہ ریجن کے ڈائریکٹر ایجوکیشن اور متعدد تعلیمی رہنماؤں اور مرحوم کے ساتھیوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں