سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ عسیرکے علاقے میں قتل کے ایک مجرم کو دی جانے والی سزا پرعمل درآمد کرتے ہوئے اس کا سر قلم کر دیا ہے۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی شہریت رکھنے والے ملزم عبداللہ بن حسین بن حامد الرشادی القحطانی نے ایک یمنی شہری علوی علی صالح البرمانی کو کسی تنازع پر چاقو کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔
ملزم کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلایاگیا جس میں اسے سزائے موت سنائی گئی۔ ملزم نے سزا کو اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کیا مگر تمام عدالتوں نے اس کی سزا برقرار رکھی۔
-
سیلاب متاثرین کیلئے 90 ٹن امدادی سامان لیکر پہلا سعودی طیارہ لیبیا پہنچ گیا
پہلا سعودی امدادی طیارہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان لے کر لیبیا پہنچ ...
بين الاقوامى -
سمندری طوفان سے سعودی عرب کے متاثر ہونے کی خبریں غلط ہیں: مرکز موسمیات
سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے سرکاری ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ ...
مشرق وسطی -
امن مذاکرات کے لئے حوثیوں کو سعودی عرب کی دعوت قابل تعریف ہے: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاوس نے حوثیوں کو امن مذاکرات کی دعوت دینے پر سعودی عرب کی کوششوں کا خیر مقمد ...
بين الاقوامى