اسرائیلی فوج نے پیر کو کہا کہ غزہ کی پٹی میں لڑائی میں مزید تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جس سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے وہاں فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔
فوج نے بتایا کہ تینوں اتوار کو شمالی غزہ میں ہلاک ہوئے۔
ان ہلاکتوں سے 7 اکتوبر سے اب تک ہلاک شدہ اسرائیلی دفاعی اہلکاروں کی کل تعداد 401 ہو گئی ۔ ان میں وہ لوگ جو ازخود حماس کے حملوں میں ہلاک ہوئے، اور سپاہی، ریزروسٹ (ارکانِ محفوظہ)، کبوتز پہرے دار اور دیگر شامل تھے۔
-
سمندر سے پانی اور دھماکہ خیز مائع سے اسرائیل کا غزہ کی سرنگوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ
غزہ کی پٹی کے جنوب میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے آغاز اور شمال میں بھی اس کی ...
مشرق وسطی -
شمالی غزہ میں فوجی آپریشن مکمل ہونے کے قریب ہے: اسرائیلی آرمرڈ کور سربراہ
اسرائیلی فوج آرمرڈ کور کے سربراہ نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں آپریشن مکمل ہونے کے ...
مشرق وسطی -
فلسطینیوں سے نفرت پرمبنی نیا اسرائیلی گیت جومقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے
غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے، اداکارہ بیلاحدید، حماس اور حزب اللہ قیادت کےقتل کی ...
مشرق وسطی