غزہ میں جاری جنگ کے پھیلاؤ کو روکنے اور ثالثی کے لیے کردار ادا کرنے والے اہم ملک قطر نے نیتن یاہو پر تنقید کی ہے کہ یاہو حماس پر دباؤ بڑھانے کے بہانے جنگ کو طول دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔
قطر کے وزیر اعظم جن کے پاس وزارت خارجہ کا قلمدان بھی ہے انہوں نے پچھلے ہفتے کے اختتام پر کہا تھا کہ وہ قاہرہ میں ہونے والا مذاکراتی دور سے زیادہ امید افزا نہیں رہا۔ تاہم وہ امید کا دامن چھوڑنے والے نہیں ہیں۔
اب نیتن یاہو کے اس بیان کہ ان کے ملک نے خلیجی ملک سے کہا ہے کہ حماس پر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالے۔ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نےکہا یہ دباؤ ڈالنے کی کوشش تو جنگ کو لمبا کرنے کے لئے ہے۔
وزیراعظم قطر کی طرف سے یہ بیان ان کے ترجمان ماجد الانصاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ' ایکس' پر لکھا ہے۔
-
رفح میں فوجی آپریشن نہ کیا تو حماس کے خلاف جنگ ہار جائیں گے: نیتن یاھو
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو رفح شہر میں جلد ...
مشرق وسطی -
حماس یحییٰ السنوار کا متبادل تلاش کر رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا دعوی
گیلنٹ کا خیال ہے کہ "خان یونس بریگیڈ کسی بھی طرح سے فوجی ادارے کے طور پر کام نہیں ...
مشرق وسطی -
حزب اللہ کی سرنگیں حماس سے زیادہ جدید، رسائی اسرائیل اور شام تک ہے: رپورٹ
تحریک نے مقامی زیر زمین نیٹ ورکس سے منسلک درجنوں آپریشن سینٹرز کے ساتھ ایک دفاعی ...
مشرق وسطی