وقت مطالعہ
گھنٹہ
بغداد میں پرواز کے ٹیک آف میں تاخیر پر مسافر ریزرویشن آفس میں گھس گئے اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
دفتر کے ملازمین کو مسافروں کی طرف سے گھونسے، تھپڑ اور لاتیں ماری گئیں۔
سی سی ٹی وی کیمروں نے ایئرلائن ریزرویشن آفس کے اندر کا پرتشدد جھگڑا ریکارڈ کر لیا، جس کی ویڈیو بعد میں وائرل ہوگئی۔
اسی بارے میں
-
ایران کی ہدایت پرعراقی دھڑوں نے امریکی مفادات پر حملے کم کر دیے
خبر رساں ادارے ’رائیٹرز‘ نے متعدد ایرانی اور عراقی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کے العلا ایئرپورٹ پر اردن سے آنے والی پہلی براہِ راست پرواز کا خیر مقدم
رائل اردنی ایئر لائنز نے عمان سے ہفتہ وار دو پروازیں شروع کیں
مشرق وسطی -
سعودی خاتون اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی مشیر کے طور پر منتخب
سعودی شہری ڈاکٹر نورة بنت مزيد العمروکو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ...
بين الاقوامى