مکہ مکرمہ ریجن کی پولیس نے سوشل میڈیا سائٹس کے ذریعے جعلی اور گمراہ کن حج مہمات کو فروغ دینے کے الزام میں مصری شہریت کےحامل ایک تارک وطن کو گرفتار کیا۔ وہ دھوکہ دہی سے عازمین کو حج اور ٹرانسپورٹس کی فراہمی کی کوشش کررہا تھا۔
ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اسے مزید کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوٹر کے حوالے کردیاگیا۔
-
سعودی عرب: منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق تربیتی پروگرام شروع
عرب فورم برائے انسداد بدعنوانی باڈیز اور مالیاتی تحقیقاتی یونٹس نے منی لانڈرنگ اور ...
ایڈیٹر کی پسند -
77 ویں کانز فلم فیسٹیول میں سعودی خیمے تلے تمام عرب فلم ساز یکجا
جنوبی فرانس میں 77 واں ’کانز‘ فلم فیسٹیول کی سرگرمیاں جاری ہیں جس میں دنیا بھر سے ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب میں نصف خواتین کینسر کی علامات کے لیے چھاتی کی جانچ کرنے میں ناکام: تحقیق
اگرچہ حالیہ عشروں میں بقا کی شرح میں بہتری آئی ہے لیکن تاخیر سے تشخیص نتائج پر ...
بين الاقوامى