لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی سطح پر سفارتی کوششیں پچھلے کچھ گھنٹوں میں تیز ہوگئی ہیں۔ جس سے امید پیدا ہو رہی ہے کہ معاملات مثبت راستے کی طرف آجائیں گے۔
انہوں نے اس امر کا اظہار سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس'پر جمعرات کے روز کیا ہے۔
نگران وزیراعظم لبنان کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے پہلے ہی سفارتی کوششوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکہ و فرانس کے درمیان اس سلسلے میں رابطہ ہو گیا ہے جو جنگ بندی بحالی کے اعلان کے لیے کام کر رہے ہیں۔ تاکہ ایک خاص مدت اور سیاسی حل کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی بحال ہو جائے۔
-
لبنانی فوج نے اسرائیل کی طرف سے بھرتی کیے گئے دو شامی جاسوس گرفتار کرلیے
لبنانی فوج نے دو شامی باشندوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے جن کے بارے میں اس کا کہنا ...
بين الاقوامى -
لبنانی فوج نے بیروت ایئرپورٹ کی نگرانی شروع کردی، امریکی عہدیدار کا دورہ
لبنان میں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی موجودگی کے بہانے بیروت ...
بين الاقوامى -
لبنان میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی کی شرط لگا دی
لبنان پر پرتشدد اسرائیلی حملے ہفتوں سے جاری ہیں۔ خاص طور پر بیروت کے جنوبی علاقوں ...
بين الاقوامى