لبنانی ہیلتھ ورکرز اور ہسپتالوں پر بڑھتی ہوئی اسرائیلی بمباری پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

عالمی ادارہ صحت[ڈبلیو ایچ او] نے لبنان میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ہیلتھ ورکرز پر مسلسل حملوں اور طبی سہولیات کو نشانہ بنانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے حکام نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اس نوعیت کے حملے مسلسل ہو رہے ہیں اور اب تک ایسے 55 حملوں کی تصدیق کی جا چکی ہے اور بہت ممکن ہے کہ اصل تعداد ان 55 حملوں سے زیادہ ہو۔

یہ بات عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار مارگریٹ ہیرس نے اقوام متحدہ میں ایک بریفنگ کے دوران بتائی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں