"شاہ سلمان مرکز" کی جانب سے غزہ کی پٹی میں 'شیلٹر کِٹس' کی تقسیم جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے غزہ کی پٹی کے شمال میں "شیلٹر کِٹس" پیش کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس عمل میں ثقافت اور ورثے سے تعلق سعودی مرکز کا تعاون حاصل ہے۔

شاہ سلمان مرکز کا مقصد فلسطینیوں کے مصائب میں کمی لانا اور 15 ماہ سے زیادہ جاری رہنے والی جنگ کے نتیجے میں متاثرین کے گھروں اور املاک کو نقصان کے بعد ان کی معمول کی زندگیوں کو بحال کرنے میں مدد دینا ہے۔

مرکز کی جانب سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے لیے امدادی مہم خادم حرمین شاہ سلمان عبدالعزيز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود کی خصوصی ہدایات پر انجام دی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں