سعودی عرب کی طرف سے غزہ میں جنگ کے متاثرین کے لیے بھیجی گئی امداد کے قافلے غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی عوامی مہم کے ایک حصے کے طور پر، امدادی اور ہنگامی طبی سامان لے کر شمالی غزہ کی پٹی پہنچے ہیں۔ قافلوں نے نیٹزارم چوکی کے ذریعے اپنا سفر جاری رکھا۔
غزہ کی پٹی میں کنگ سلمان سینٹر فار ریلیف کے ایگزیکٹو پارٹنر سعودی سنٹر فار کلچر اینڈ ہیریٹیج نے ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کو طبی سامان فراہم کرنے کی تیاری کے لیے یہ گرانٹ حاصل کی۔ یہ امدادی سامان مختلف بحرانوں اور مشکلوں سے گزرنے والے برادر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہونے میں سعودی عرب کے تاریخی اور معروف کردار کا تسلسل ہے۔
-
اسرائیل نے غزہ جانے والی ہر قسم کی امداد روک دی
صہیونی ریاست کا جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں توسیع پر اصرار
بين الاقوامى -
غزہ میں دوبارہ جنگ تباہ کن ہوگی : گوتریس نے خبردار کردیا
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں نئی ...
بين الاقوامى -
غزہ کا انتظام کسی بھی غیر فلسطینی پارٹی کو دینے کی تجویز مسترد کرتے ہیں: حماس
عرب سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حماس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ غزہ معاہدے ...
مشرق وسطی