رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران مسجد نبویﷺ میں ایک کروڑ کے قریب نمازیوں کی آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک 1446 ھ کے پہلے عشرے کے دوران مسجد نبوی،ﷺ اس کی چھتوں اور صحنوں میں نمازیوں کی تعداد 9,705,341 تک پہنچ گئی۔

مسجد نبوی کی نگران اتھارٹی نے ٹریفک کی ہموار روانی کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی اور اطراف کے راستوں پر نگرانی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جن کا مقصد زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت میں سہولت فراہم کرتے ہوئے مسجد نبوی ﷺ کی راہداریوں تک رسائی کی سہولت فراہم کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں