سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شہر "الخبر" میں سرحدی محافظین کی امدادی ٹیم نے ایک بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ یہ بچہ تیراکی کے دوران پانی میں پھنس گیا تھا، لیکن فوری امداد فراہم کر کے اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال میں اسے طبی نگہداشت دی گئی جس کے بعد بچہ اب خیریت سے ہے۔
اس واقعے کے بعد جنرل ڈائریکٹوریٹ آف بارڈر گارڈز نے تمام سیر و تفریح کرنے والوں سے اپیل کی ہے کہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، سمندر میں نہانے کے دوران حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، اور خاص طور پر بچوں پر کڑی نظر رکھیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں مکہ مکرمہ اور الشرقیہ صوبوں کے میں 911 اور باقی تمام صوبوں میں 994 پر فوری اطلاع دیں۔
-
ریاض : خطے کی صورت حال پر بات چیت کے لیے سعودی مصری مشاورت آج ہو گی
سعودی عرب اور مصر کے درمیان وزرائے خارجہ کی سطح پر سیاسی مشاورت و رابطہ کمیٹی کا ...
مشرق وسطی -
سعودی شہریوں کو پاکستان آنے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں: محسن نقوی
پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی نےاسلام آباد میں سعودی سفیر نواف المالکی سے ملاقات ...
پاكستان -
سعودی عرب پائیدار تعلیم کی ایک قابل تقلید مثال!
مشرق وسطی کی سب سے بڑی معیشت ہونے پر مملکت بہت فخر کرتی ہے۔ جس کا جی ڈی پی ایک ...
سیاست