وقت مطالعہ
گھنٹہ
ایرانی وزیر برائے پٹرولیم محسن پاک نژاد نے جمعہ کے روز سرکاری ٹی وی پر کہا ہے کہ ایران روسی کمپنیوں کے ساتھ تیل کے سات ذخائر کی ترقی کے لیے چار بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرے گا۔