سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ایلچی برائے شام سے علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو شام کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹام بیرک کا فون آیا۔ کال کے دوران دونوں نے علاقائی پیش رفت اور خطے کے لیے ان کے اثرات پر گفتگو کی۔ دونوں نے اقتصادی اور انسانی سطح پر شام کی حمایت کے لیے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں