سعودی عرب : رونالڈو نے النصر کلب کے لیے خدمات کے کنٹریکٹ میں توسیع قبول کر لی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

مایہ ناز فٹبالر رونالڈو نے النصر کلب کے لیے خدمات کے کنٹریکٹ میں توسیع قبول کر لی ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے ممتاز ترین فٹبال کلب نے جمعرات کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہی ہے۔

اس کنٹریکٹ کے مطابق پرتگیزی شہریت کے حامل رونالڈو کو کلب کی طرف سے کھیلنے کی اجازت ہوگی ۔

یاد رہے رونالڈو 42 سال کے ہو چکے ہیں اور عالمی سطح پر فٹبال کے بڑے سٹار ہیں۔ انہوں نے 105 میچوں کے دوران کلب کی طرف سے 93 گول کیے ہیں۔

خیال رہے سعودی عرب فٹبال کی دنیا میں اہم اداکار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی سعودی فٹ بالرز کی کارکردگی نمایاں رہی تھی۔ سعودی نوجوانوں میں فٹ بال بہت شوق سے دیکھا اور کھیلا جاتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں