مملکت میں بدھ کے روز سردی کی نئی لہر سامنے آئے گی : سعودی محکمہ موسمیات
سردی کا اثر دار الحکومت ریاض کو بھی لپیٹ میں لے گا
سعودی محکمہ موسمیات کے ترجمان حسين القحطانی کے مطابق مملکت میں کل بدھ کے روز سے سردی کی نئی لہر دیکھی جائے گی۔ اس دوران درجہ حرارت 1 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا۔
جن علاقوں میں سب سے زیادہ سردی ہو گی ان میں تبوک ، الجوف ، شمالی سرحد ، حائل اور مدینہ منورہ شامل ہیں۔ اسی طرح سردی کا یہ اثر ریاض، قصیم اور الشرقیہ صوبے کے بعض حصوں پر بھی محسوس ہو گا۔
-
سعودی عرب:سکول کی صدر معلمہ اساتذہ کے لیے عمدہ نمونہ، نابینا طالبہ کے لیے تبادلہ ترک کر دی
سعودی عرب کے علاقے الجوف میں مرکز میقوع کے پہلے پرائمری سکول کی پرنسپل نجلاء ...
مشرق وسطی -
ریاض میں سعودی عرب اور نیٹو کے درمیان بات چیت
سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی نے شمالی ...
مشرق وسطی -
سقطری میں پھنسے سیاح سعودی عرب کی مدد سے واپس روانہ
سعودی عرب نے جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے یمن کے جزیرہ سقطری (خلیج عدن کے مشرق ...
مشرق وسطی