سعودی فرماں روا کے حکم پر،امریکی سینٹ کام کے سابق کمانڈر کے لیے کنگ عبدالعزیزمیڈل کا اعزاز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل مائیکل کوریلا کو شاہ عبدالعزیز میڈل (درجہ اول) سے نوازا۔

یہ اعزاز سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں