ابوظہبی کی سرکاری تیل کمپنی کے سربراہ کا آبنائے ہرمز کو غیر مشروط طور پر کھولنے کا مطالبہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ابوظہبی کی سرکاری تیل کمپنی ایڈنوک کے سربراہ سلطان الجابر نے جمعرات کو سوشل پلیٹ فارم لِنکڈ اِن پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلا نہیں ہے اور اسے غیر مشروط طور پر کھولا جائے۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ایک قدرتی آبی گذرگاہ ہے جو راہداری حقوق کی ضمانت دینے والے بین الاقوامی قانون کے تحت چلتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں