ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ایران کو اس کے جوہری حقوق سے محروم کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔
اتوار کے روز ایرانی سٹوڈنٹ نیوز ایجنسی ایرانی صدر کے حوالے سے کہا "ٹرمپ کہتے ہیں کہ ایران اپنے جوہری حقوق کا استعمال نہیں کر سکتا لیکن یہ نہیں بتاتے کہ کس جرم میں؟ وہ کسی قوم کو اس کے حقوق سے محروم کرنے والے کون ہوتے ہیں؟"۔
ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ایک اہم جنگی مقصد ہے۔
ایران نے پہلے کہا ہے کہ وہ ایسے ہتھیار تیار نہیں کر رہا لیکن اس نے اپنے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
-
"مچھروں کا بیڑا": آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے لیے چھوٹی ایرانی کشتیاں
ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان جنگ کے 40 دن مکمل ہونے کے بعد امریکی صدر ...
مشرق وسطی -
آبنائے ہرمز: بھارتی جہازوں پر حملہ ، بھارت کا ایران سے اظہار تشویش
بھارت نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اپنے دو جہازوں پر کیے گئے حملے خلاف نئی دہلی ...
بين الاقوامى -
ایران، امریکہ مذاکرات نازک موڑ پر، جنگ کے خدشات میں اضافہ
پوری دنیا 22 اپریل کا انتظار کر رہی ہے، کیونکہ اس دن ایران اور امریکا کے درمیان ...
بين الاقوامى