سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع برائے انتظامی امور ڈاکٹر خالد البیاری نے جنوبی کوریا کے قومی دفاع کے نائب وزیر وون چونگ دای سے ملاقات کی۔
معالي مساعد وزير الدفاع للشؤون التنفيذية الدكتور خالد البياري يلتقي نائب وزير الدفاع الوطني الكوري وون تشونغ داي، ويبحثان تعزيز التعاون الدفاعي، وتبادل الخبرات في المجالات ذات الاهتمام المشترك، بما يخدم مصالح البلدين الصديقين.#وزارة_الدفاع pic.twitter.com/1kLnvqSaXM
— وزارة الدفاع (@modgovksa) July 22, 2026
دونوں رہ نماؤں نے باہمی دفاعی تعاون کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تجربات کا تبادلہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کی منظوری دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ ایک معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ...
مشرق وسطی -
پاکستان کی سعودی عرب کے لیے حمایت کی تصدیق... اور جہاز رانی کے لیے حوثی خطرات کی مذمت
پاکستان نے سعودی عرب کی سکیورٹی، اس کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے لیے اپنے غیر ...
مشرق وسطی -
پائیدار استحکام سفارتی حل کے ذریعے حاصل ہوتا ہے : سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ نے باور کرایا کہ خطے میں بڑی صلاحیتیں موجود ہیں جو اسے زیادہ خوش ...
مشرق وسطی