روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ایک بار پھر سے جاری ہے ۔
بدھ کے روز بھی ڈالر مزید تگڑا ہوکر ایک مرتبہ پھر کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید 50پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 220روپے 50پیسے کا ہوگیا۔
گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران 217 روپے فی ڈالر کی قیمت تک پہنچ گیا تھا۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا یہ کہنا ہے کہ ڈالر کی حقیقی قدر کسی بھی طرح 200 روپے سے زائد نہیں۔
اسحاق ڈار کے وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد ڈالر کی قدر گرنا شروع ہوئی تھی لیکن گزشتہ ہفتے ان کے امریکا کے دورے پر روانہ ہونے کے بعد ڈالر پھر سے مہنگا ہونا شروع ہوگیا۔
-
انٹربینک میں ڈالر مزید 2.19 روپے سستا، ایک ڈالر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا
مسلسل دس دنوں سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کے مستحکم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر ...
پاكستان -
حالیہ سیلاب سے 32 ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا: اسحاق ڈار
تباہ حال املاک کی تعمیر نو کی لاگت 16 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گی
پاكستان -
ڈالر مزید 1٫79 روپے سستا ہونے کے بعد 225 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کے روز بھی ...
پاكستان