انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
منگل کے روز بھی کاروبا رکے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں کمی دیکھی گئی اور ڈالر اب تک ایک روپے 79 پیسے سستا ہوا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔ نئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈالر کی اصل قیمت 200 روپے سے نیچے ہے جہاں تک اسے بتدریج لایا جائے گا۔
-
ماہ جولائی کے بعد ڈالرایک بار پھر سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ڈالر انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران 240 روپے کی قیمت پر فروخت ہوا
پاكستان -
سعودی ترقیاتی فنڈ نے پاکستان میں جمع 3 ارب ڈالر کی میعاد ایک سال بڑھادی
بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ترقیاتی فنڈ (ایس ایف ...
پاكستان -
روپیہ ڈالر کے مقابلے میں روز بروز مستحکم، انٹربینک میں 215٫5 پر تجارت
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری، چین کے قرضے کی ادائیگی میں مزید ایک سال کے التوا اور ...
پاكستان