عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر کچھ دیر میں سماعت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان تحریک انصاف [پی ٹی آئی] کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کےناقابل ضمانت گرفتاری کے عدالتی حکم کے خلاف پی ٹی آئی کی طرف سے دی گئی درخواست پر کچھ دیر بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔

آج بدھ کو تحریک انصاف کے وکیل خواجہ حارثہ نےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کے لیے درخواست دی۔ درخواست کیس کی فائل سمیت فائل کورٹ روم نمبر ایک ہمیں پہنچ گئی۔ اس موقعے پر بات کررتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس عامرفاروق نے کہا ہے کہ یہ سب آپ کا کیا دھرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیکھنا ہوگا کہ آپ کی درخواست پر قانون کیا کہتا ہے؟

مقبول خبریں اہم خبریں