زمین کوموسمیاتی تبدیلی کے مضراثرات سے محفوظ رکھنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے: وزیراعظم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زمین کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے جس میں ہر شخص کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج ارتھ آور منانے کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کیلئے پُرعزم ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں