پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔
مریم نواز کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہرالنساء، شوہر محمد صفدر، بیٹا جنید اور بہو عائشہ سیف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بدھ کے روز لندن سے جدہ آمد متوقع ہے۔
اللّہ حافظ 🤲🏼 pic.twitter.com/2ktXW8zm5z
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 10, 2023
نواز شریف اور مریم نواز سعودی عرب میں شاہی خاندان کے خصوصی مہمان ہوں گے۔ وہ شاہی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی فیملی پہلے سے ہی جدہ میں موجود ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کے 26 رمضان کو سعودی عرب پہنچنے کا امکان ہے۔
-
مریم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مقرر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو ...
پاكستان -
لاہور: مریم نواز نجی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دوحہ لندن روانہ
پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز اپنا پاسپورٹ حاصل کرنے کے بعد آج [بروز ...
پاكستان -
لاہورہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست منظور، پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ [ن] کی نائب صدر مریم نواز کی ...
پاكستان -
عمرہ اور والد کی تیمار داری کرنے جانا ہے، پاسپورٹ واپس کیا جائے: مریم نواز
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کا مریم کی درخواست پر سماعت آج ہی ہو گی
پاكستان