وقت مطالعہ
گھنٹہ
کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔
نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حملہ آوروں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔