ملتان سکھر موٹروے پر حادثہ، نوبیاہتا دلہن سمیت خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

ملتان سکھر موٹروے پر گدو انٹرچینج کے قریب ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین خواتین اوردوبچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

کار میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے جوسکھر سے ایک نواحی علاقے کی جانب جارہے تھے۔

جاں بحق افراد میں دلہن بھی شامل ہے جس کی 2 روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔ دو زخمیوں میں دلہا اور ایک بچہ شامل ہیں، جنہیں ہسپتال داخل کر لیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں