پاکستان: حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.47 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3.47 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں2.61 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252.66 روپے سے بڑھ کر 256 روپے 13 پیسے ہوگئی۔

اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260.95 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں