برطانوی وزیراعظم کی تقریر کے دوران خاتون پولیس اہلکار بے ہوش: ویڈیو وائرل
تقریر جاری رکھنے پر بورس جانسن پر سوشل میڈیا پرتنقید
مصر:سوشل میڈیا پر انسانی اعضاء کی خریدوفرخت کا دَھندا کرنے والا ملزم گرفتار
مصر کی سیکیورٹی فورسز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ 'فیس بک' کے ذریعے انسانی اعضاء کا ...
فرانسیسی پولیس میں خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ،مزید آٹھ افسروں نے اپنی جان لے لی
فرانسیسی پولیس میں اس سال خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور بلوہ پولیس ...
ڈی آئی خان میں دوہرا خودکش حملہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم دہشت گردوں کی پولیس چیک ...
بیلجیئم : امریکی سفارت خانے پر دہشت گرد حملے کی سازش کے الزام میں مشتبہ شخص گرفتار
بیلجیئم میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو امریکی سفارت خانے پر دہشت گردی کے حملے کی ...
شمالی سیناء میں مصری فورسز کی کارروائی میں چار جنگجو ہلاک
مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما شمالی سیناء میں سکیورٹی فورسز نے ایک ...
’’اکیلے کھانا کھاتے ڈر تا ہوں‘‘ بزرگ شہری نے پولیس بلوا لی
دبئی پولیس کی جنرل ڈائریکٹوریٹ کے کمانڈ اینڈ کنڑول کے سربراہ کرنل ترکی بن فارس نے ...
جرمنی: مذہبی اداروں کے غیر ملکی عطیات کے توڑ کے لیے ’’ مسجد ٹیکس‘‘ لگانے پر غور
جرمنی میں اسلامی اداروں کے غیرملکی عطیات پر انحصار کم کرنے کے لیے ...
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکا ، چار پولیس اہلکار شہید
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سوموار کی شب ایک بم دھماکے میں ...
برطانیہ : لندن میں تحفظ ماحول کے لیے مظاہرے جاری ، 700 افراد گرفتار
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں تحفظِ ماحول کی تحریک کے زیر اہتمام ہفتے کو ...
جرمنی : حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں تین عراقی گرفتار
جرمنی میں پولیس نے تین عراقی شہریو ں کو حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ...
ترکی بیرون ملک ایردوآن کے حریفوں کی جاسوسی کیسے کرتا رہا؟
حال ہی میں ترکی میں لیک ہونے والی خفیہ دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ترکی کی ...
محکمہ انسداد ِدہشت گردی پنجاب کا مبیّنہ مقابلہ ،میاں بیوی سمیت چار افراد کا اندوہناک قتل
صوبہ پنجاب کی پولیس کے تحت محکمہ انسدادِ دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) کے ایک ...
مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مراکز پر جرمن پولیس کے چھاپے
جرمنی کی پولیس نے ملک میں سرگرم ایک اسلامی مذہبی تنظیم کے مراکز پر چھاپہ مار کر ...
زمبابوے میں دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک ہو گئے
بدھ کے روز زمبابوے میں ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجےمیں 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ...
دبئی پولیس نے چوری کی خطرناک ترین واردات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں
دبئی کی پولیس نے 3 لاکھ درہم مالیت کا 3.27 قیراط کا ہیرا چُرا کر اسمگل کرنے والے ...
نیویارک : دریا کنارے واقع پارک میں مردہ پائی گئی دو سعودی بہنوں کی تصاویر جاری
نیویارک سٹی پولیس نے دریائے ہڈسن کے کنارے ایک پارک میں مردہ پائی گئی دو ...
امریکا : یہود کےکنیسہ پر مسلح شخص کی فائرنگ ، 11 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست پنسلوینیا میں واقع شہر پٹسبرگ میں ایک مسلح شخص نے یہود کے عبادت ...
امریکا: تجہیز و تکفین کے مرکز سے 60 شیر خوار بچوں اور جنینوں کی باقیات برآمد
امریکا کے شہر ڈیٹروئٹ میں پولیس نے 60 سے زیادہ شیرخوار بچوں اور جنینوں کی باقیات ...
برطانوی پارلیمنٹ کے قریب سے مشکوک بیگ برآمد
برطانوی پولیس نے پارلیمنٹ کی عمارت کےقریب سے ملنے والے ایک مشکوک بیگ کو کھولنے کے ...
جرمنی میں بس میں چاقو سے حملہ،14 افراد زخمی
زخمیوں میں سعودی عرب کا کوئی شہری شامل نہیں
برطانوی پولیس پرندے کو ہلاک کرنے والے شخص کی تلاش میں
برطانیہ کے جنوب میں سمرسٹ کاؤنٹی کی پولیس نے اُس شخص کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر ...
دبئی: 11 گاڑیوں کو آگ لگانے والے شخص نے مجرمانہ کارروائی کی وجہ بتا دی
دبئی میں ہفتے کے روز ایک شاپنگ مول کے باہر 11 گاڑیوں کو آگ لگانے والے شخص نے پولیس ...
برازیل کے سابق صدر ڈی سلوا نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
برازیل کے سابق صدر لوئیز لولا ڈی سلوا کو کرپشن کے الزامات پر مجرم قرار دیتے ہوئے ...
ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار جاں بحق
پاکستان کے شمالی مغربی علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے ضلعی افسر"ڈی پی ...
اسرائیل : نیتنیاہو اور ان کی بیوی اور بیٹے سے تفتیش
اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنیامین نیتنیاہو سے پوچھ گچھ کی ہے۔ یہ پوچھ گچھ ...