کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار زخمی
کراچی کے علاقے ملیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار زخمی ...
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق
ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی مارا گیا، یہ واقعہ جنین سے جڑے علاقے میں پیش آیا
یروشلم میں آباد کاروں کی بس پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی
مقبوضہ بیت المقدس کے مغرابی محلے میں آبادکاروں کو لے جانے والی اسرائیلی بس پر آج ...
کینیڈا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے
ایک زخمی خاتوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے
امریکا میں فائرنگ سے سات زخمی، تین کی حالت نازک
لاس اینجلس کے پارک میں ایک کار شو کے دوران فائرنگ سے کم از کم سات افراد زخمی ہو ...
ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک چار زخمی
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس ...
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، 03 پولیس اہلکار جاں بحق
شمالی وزیرستان میں پولیس ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ...
امریکا میں چرچ پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست آئیووا کے ایک چرچ کی پارکنگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 ...
وڈیو : شاہراہ عام پر شہری کی گاڑی پر فائرنگ ، سر عام زدوکوب
سعودی عرب کے صوبے عسیر میں پولیس نے ایک وڈیو میں نظر آنے والے سعودی شہری کو حراست ...
کیلیفورنیا : چرچ کے اندر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ لیگونا وڈز ...
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ فلسطینی نو عمر شہید
فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ ...
ایران: اہواز صوبے کے ایک شہر کا میئر فائرنگ میں ہلاک
اتوار کو ایرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ دہدیز کے میئر فرشاد نقدی اہواز کے شمال ...
تبوک میں کار چوری کا واقعہ، پولیس پر فائرنگ، ملزم گرفتار
سعودی عرب کے شمال مغرب میں تبوک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ایک شہری کو اس وقت ...
امریکا میں طالب علم کی فائرنگ سے تین طلبہ ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ مشیگن کے ایک ہائی اسکول میں پندرہ سالہ طالب علم نے سیمی آٹو ...
سوشل میڈیا پر مشہوری کا شوق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو مہنگا پڑ گیا
ویڈیو میں شدید فائرنگ کی آواز شامل کرنے والے دونوں افراد گرفتار
مدینہ منورہ میں فائرنگ کرنے والی سعودی دوشیزہ اور نوجوان گرفتار
سعودی عرب میں مدینہ منورہ پولیس نے ایک محلے میں فائرنگ کرنے والی لڑکی اور ایک ...
امریکی ’میرینز‘ نے فلوریڈا میں نومولود سمیت چار افراد فنا کے گھاٹ اتار دیے
امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے دو گھروں میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار ...
برطانوی پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک
گذشتہ روز برطانوی پولیس کے فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔جمعرات ...
سانسیں روک دینے والا منظر ، دو بچے یقینی موت سے محفوظ
امریکا میں دو بچے عجوبہ طور پر موت سے اس وقت بچ گئے جب ایک مسلح شخص کسی دوسرے ...
امریکا کی ریاست میں فائرنگ کا تازہ واقعہ میں ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
امریکی ریاست ایریزونا میں حکام کے مطابق جمعرات کو دارالحکومت فینکس کے مغرب میں تین ...
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سین ہوزے میں قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے ...
روس کے ایک سکول میں خون کی ہولی، 11 افراد مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک
’’طاس‘‘ نیوز ایجنسی کے مطابق فائرنگ کرنے والوں کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ سے تین یہودی آباد کار زخمی
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فائرنگ سے کم سے کم تین یہودی ...
امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک
امریکا کی مغربی ریاست کولوراڈو کے علاقے بولڈر میں ایک مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں ...