صدارتی انتخاب سے پہلے مصر میں فوجی تبدیلیاں
شمالی اور جنوبی ریجنز میں فوجی کمانڈر تبدیل
سابق وزیر اعظم شفیق، سیسی کو صدر بنانے کے حامی
جنرل شفیق کرپشن کے مقدمے سے حال ہی میں بری ہوئے ہیں
امریکا مصر کی امداد جلد بحال کر دے گا
اس بارے میں فیصلہ چند دنوں میں کر لیں گے، جان کیری
مصر: فوجی بس پر حملہ، 1 افسر ہلاک، تین اہلکار زخمی
فوجی ترجمان نے حملے کا الزام اخوان المسلمون پر عاید کر دیا
مصری آرمی چیف فیلڈ مارشل السیسی کی یو اے ای آمد
امارات کی جانب سے اخوان کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے بعد دورہ
اوباما صاحب اپنا منہ بند رکھیں:مصری خاتون کا نیا گانا
''سیسی ،سیسی ہاں ہاں،مرسی مرسی ناں ناں'' بول پر مبنی نئی ویڈیو سامنے آگئی
مصری فیلڈ مارشل کے حامی فٹبالر کو سزا کا سامنا
ہاتھوں کی انگلیوں سے '' سی سی '' کا علامتی اظہار کیا تھا
اسلام پسندوں کے ووٹ نہیں چاہییں، متوقع مصری صدارتی امیدوار صباحی
مارشل السیسی کا احترام کرتا ہوں، فوج الکشن میں ملوث نہ ہو
خون کے نمونے کے بغیر ایڈز، کالے یرقان کی تشخیص ممکن
مصری فوج کے انجیئنرنگ ڈیویژن نے منفرد آلہ تیار کر لیا
نئی مصری کابینہ میں سیسی بدستور وزیر دفاع رہیں گے
مستعفی وزراء محمد ابراہیم، شریف اسماعیل اور اشرف العربی کو برقرار رکھنے کا اعلان
قاہرہ:سعد حریری کی فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی سے ملاقات
لبنان کی مجموعی صورت حال اور بیرونی مداخلت کے حوالے سے تبادلہ خیال
روسی عوام کیطرف سے السیسی کی کامیابی چاہتا ہوں: پیوٹن
حکمران کون ہو گا، فیصلہ مصری عوام کو کرنا ہے: امریکا
مصری فیلڈ مارشل روس میں، بھاری اسلحہ ڈیل کا امکان
اسلحہ کا انحصار امریکا سے ختم کر کے ناصر دور واپس لانے کی کوشش
عبدالفتاح السیسی صدارتی انتخاب لڑیں گے:عمروموسیٰ
آرمی چیف مستقبل قریب میں خود صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کریں گے
ابو الفتوح نے آیندہ انتخابات کو ڈھونگ قرار دے کر مذمت کر دی
سابق شکست خوردہ صدارتی امیدوار کا آیندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
سیسی آیندہ صدر ہوں گے،مصری انھیں چاہتے ہیں:مبارک
کسی خلیجی حکمراں نے گذشتہ تین سال کے دوران خیریت تک دریافت نہیں کی
فیلڈ مارشل کا وزارت چھوڑنے اور مصری کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان
کابینہ میں تبدیلیاں عبوری وزیراعظم کے سعودی دورے کے بعد ہوں گی
ٹونی بلیئر نے مصری فوج کی حکومت کی حمایت کردی
مسلح افواج نے عوامی منشاء کے احترام میں ڈاکٹر مرسی کی حکومت ختم کی:انٹرویو
مصر: وزارت داخلہ میں تکنیکی شعبے کے سربراہ جنرل سعید ہلاک
گھر سے دفتر جا رہے تھے، حملہ آوروں نے گاڑی میں نشانہ بنایا
''فیلڈ مارشل''السیسی صدارتی انتخاب کے لیے فوج کے امیدوار نامزد
مسلح افواج کی سپریم کونسل ''عوامی خواہش'' کے احترام میں امیدوار سامنے لے آئی
اماراتی وزیر خارجہ کی جنرل عبدالفتاح السیسی سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال