اماراتی وزیر خارجہ کی جنرل عبدالفتاح السیسی سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ الشیخ عبداللہ بن زید آل نھیان نے قاہرہ میں مصر کی مسلح افواج کے سربراہ اور وزیر دفاع جنرل عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔
جنرل السیسی اور اماراتی وزیر خارجہ کے درمیان قاہرہ میں وزارت دفاع کے ہیڈکواٹرز میں ہوئی۔ ملاقات میں دونوں برادر ملکوں میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقع پر جنرل عبدالفتاح السیسی نے الشیخ عبداللہ بن زید آل النھیان کو جمہوریہ مصر کی تازہ صورت حال بالخصوص نئے دستور کی تیاری اور اس کے بارے میں آئندہ سال 14، 15 جنوری کو ہونے والے ریفرنڈم سے متعلق بریفنگ دی۔
-
مرسی کی برطرفی نے اخوان کو زندگی کا بوسہ دے دیا:ابوالفتوح
مصر پر عبوری صدر عدلی منصور نہیں ،جنرل عبدالفتاح السیسی کی حکمرانی ہے
مشرق وسطی -
مصر: پہلے نائب وزیراعظم فوجی سربراہ کے ہونے کا امکان
جنرل عبدالفتاح السیسی وزارت دفاع کا قلمدان بھی اپنے پاس رکھیں گے
بين الاقوامى -
متحدہ عرب امارات، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی بحث شروع
بحث کا آغاز حکمران خاندان کے سلطان سعود القاسمی نے کیا ہے
بين الاقوامى