بین الاقوامی تعلقات کی تاریخ نے بار بار بعض سچائیوں کی تصدیق کی ہے۔ کہ مملکتوں کے درمیان تعلقات اور معاہدات محض مذاکرات کے لیے سجائے گئے کمروں یا سفارت خانوں کے کھولے جانے سے ہی شروع نہیں ہوتے۔ بلکہ......
ایران ایشو: حل سفارت کاری یا بمباریمنگل کے روز جب امریکی صدر ٹرمپ کا یہ بیان سامنے آیا کہ ایران کے خلاف از سر نو جنگ شروع کرنے کے فیصلے کو 'فی الحال' روک دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ یہ فیصلہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ......
مذاکرات مگر ایرانی ہیئت مقتدرہ میں تبدیلی کے بغیرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کی گئی جنگ بندی میں پندرہ روزہ توسیع کی آخری شام اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ثالث ملک پاکستان کے کہنے پر جنگ بندی میں غیر معینہ اضافہ کر دیا ہے۔ تاکہ ایران کو اپنی......
کشیدگی بڑھانے اور بلیک میل کرنے کی ایرانی حکمت عملیجب روح اللہ خمینی 1979 میں برسر اقتدار آئے، تب سے لے کر مسلسل علاقے نے ایران کے لیے اپنی ان کوششوں کے دروازے کھول رکھے ہیں کہ ایران ایک نارمل ریاست کی طرح اپنا رویہ سامنے لائے۔ مگر خطے کے ملکوں کی یہ......
ایک نیا مشرق وسطیٰامریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ چھڑنے سے دو روز قبل میں نے ایک کالم لکھا تھا۔ جس کا عنوان 'تیس سال بعد مشرق وسطیٰ کیسا نظر آئے گا؟' کوشش یہ تھی کہ حالات کے دھارے کی اس تیز رفتاری کے نتائج اور......
30 سال بعد مشرق وسطیٰ کیسا نظر آئے گا؟یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ مشرق وسطیٰ آج نئے دور میں داخل ہونے کے قریب ہے اور یہ بھی کہنا غلط نہیں کہ ایک نیا دور مشرق وسطیٰ کے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔خطے کی مضبوط اور با اثر طاقتیں اپنی حاصل ہو چکی......
ولی عہد کا دورہ امریکہ، امریکی و سعودی تعلقات کے لیے ایک تاریخی دنیہ واشنگٹن میں یہ ایک غیر معمولی دن تھا۔ جس دن کے شروع کے لمحوں سے ہی یہ اندازہ ہو گیا تھا کہ معمول کے سرکاری دورے سے کہیں زیادہ اہم دورہ ہے۔ یہ دورہ ایک وسیع ذمہ داری کے وزن کے ساتھ تھا اور ہر لحاظ......
غزہ کی تعمیر نو کا مخمصہجنگ بندی کے بعد پہلے ہفتے کے دوران 'العربیہ' نے جو تصاویر دنیا بھر میں اپنے ناظرین و قارئین کے لیے پیش کی ہیں۔ ان سے لگتا ہے کہ سارا منظر ہی بدل گیا ہے۔ غزہ جو اس جنگ سے پہلے دنیا کا گنجان ترین آبادی......