روس میں واگنر کی بغاوت غیر یقینی کی فضا کے ساتھ سامنے آئی۔ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ واگنر کے رہنما کھلے عام جنگ کی مذمت کریں گے اور اسے غیر ضروری سمجھیں گے۔ ان کی بغاوت کی جرآت ہر کسی کی توقعات سے......
اسپورٹس کلبوں کا حصول؛سعودی عرب میں شعبہ کھیل کی ترقی کا ثبوتسعودی عرب میں شاید ہی کوئی ہفتہ ایسا گزرتا ہے جب دلچسپ پیش رفتوں کی خبریں نہ آئیں۔ اس ہفتے، کھیل کی خبروں نے سعودی عرب میں کھیلوں کی مارکیٹ کی ترقی کے لیے ایک نئی حکمتِ عملی کے اعلان کے ساتھ توجہ حاصل......
جدہ سربراہ اجلاس: کیا مصالحت ممکن ہے؟سعودی عرب نے صرف دس ماہ کے عرصے میں تین بڑے سربراہ اجلاسوں کی میزبانی کی ہے۔ پہلے،جدہ میں سلامتی اور ترقی سربراہ اجلاس منعقد ہواتھا۔اس میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے چھے رکن ممالک کے علاوہ مصر،......
یمن جنگ سے پیچھاچھڑارہا ہے،سوڈان اس میں کود رہا ہےایسا لگتا ہے کہ ہمارا خطہ کسی ابدی جادو یا شیطانی چال کے تحت ہے۔ لیکن حقیقت میں، یہاں کوئی جادویابدنظری نہیں ہے بلکہ صرف بدانتظامی ہے۔گذشتہ چند ہفتوں کے دوران یمن میں حوثی باغی اور قانونی حکومت کے تحت......
سعودی وفد کا صنعاء کا دورہقریباً تین ماہ قبل ایران سے حوثیوں کے زیرقبضہ یمن کی بندرگاہ کی طرف جاتے ہوئے پانچ ہزار ہتھیاروں، پندرہ لاکھ گولہ بارود اور سات ہزار میزائل ٹکڑوں سے بھرے ایک بحری جہاز کو روکا گیا تھا اور اسے قبضے میں......
کیا چین 40 سال سے جاری تنازع کا خاتمہ کرسکتا ہے؟ذراتصورکریں کہ صدرجوبائیڈن کے اوول آفس میں بیٹھے ہیں اور بیجنگ معاہدے سے متعلق غلطاں وپیچاں ہیں۔وہاں موجود ہرشخص اس بات پر متفق ہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب چین نے مشرقِ اوسط میں مداخلت کرنے اور خلیج کے......
وہابیت، استعماراور قدیم سعودی عربآج (جمعرات کو)سعودی عرب اپنا یومِ تاسیس منارہا ہے(وقتِ اشاعت مناچکا تھا)۔قریباً 300 سال پہلے کے اس دن (23فروری) کے بعد سے ، سعودی عرب کی طویل ،عظیم تاریخ خوش حالی کے لمحات سے لبریزہے بلکہ ریاست کے......
2023ء میں سیاسی محاذ پرکیا کچھ ہونے کا امکان ہے؟شاید 2022 میں سب سے اہم سرخی روسی افواج کا یوکرین میں داخلہ تھا۔مئی 1945میں دوسری جنگ عظیم کی آخری گولی چلنے کے کئی دہائیوں بعد ، بہت کم لوگوں نے سوچا تھا کہ جنگ یورپ کے دروازوں پر دستک دے کرواپس آئے......