عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں۔ وہ لندن سے شائع ہونے والے پان عرب روزنامہ الشرق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ ان دنوں وہ ’’العربیہ‘‘ نیوز چینل کی مجلس ادارت کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ الشرق الاوسط کے ساتھ کالم نگار کی حیثیت سے ان کی وابستگی برقرار ہے اور وہ اس کے لیے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

اسرائیلی ریاست یا مشرق وسطی کے لیے نئی پولیس؟ 

سات سال پہلے میں نے خطے میں اسرائیل کے ابھرنے کے بارے میں لکھا تھا۔ آج جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں تو اسرائیل کی علاقے میں پوزیشن اس قدر عظیم ہو گئی ہے جو پہلے کبھی نہ تھی۔ اس سارے منظر نامے کے پیچھے......

غزہ: نیتن یاہو کو خوف کس سے ہے؟

غزہ جنگ اپنی تمام تر خوفناکیوں کے ساتھ دوسرا سال مکمل کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ یہ فلسطینیوں کی اب تک کی تاریخ کی طویل ترین جنگ بھی ہے۔ نیز یہ جنگ فلسطینیوں اور عرب اسرائیل تاریخ کی سب سے زیادہ خونی جنگ......

آبنائے ہرمز: بندش کا سب سے زیادہ نقصان چین وعراق کو ہو گا

ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دی ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کر سکے گا۔ وہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا سکے گا نہ اس سے گزرنے والے جہازوں پر بمباری کر سکے گا اور نہ ہی اس کو بند کر سکے گا۔......

کیا لبنان احمد الشرع کی حکومت سے کچھ سیکھ سکے گا؟

لبنان میں جوزف عون کو صدر بنے اور نواف سلام کو وزارت عظمی سنبھالے تقریباً ایک سو پچاس دن ہو چکے ہیں۔ اس نئے آغاز کی صورت میں لبنان ایک جانب پچھلی دو دہائیوں کے دوران گزرنے والے وقت کے مقابلے بہترین......

صدر ٹرمپ: سعودی عرب کا دورہ معمولی قرار نہیں دیا جا سکتا

سعودی عرب کا جوہری پروگرام، فوجی سودے، دفاعی معاہدات، غزہ جنگ کے اختتام سے دو ریاستی حل تک، ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل اور ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری سے متعلق امور۔ ان سب کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے......

ٹرمپ کے زیر قیادت امریکہ، سعودی تعلقات کی بُنت کیسے ہو گی؟

صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلاف کرنے والے بھی کم از کم یہ امر تسلیم کرتے ہیں کہ ٹرمپ کے زیر قیادت آنے کے پہلے دن سے امریکہ کو ایک ایسے انقلاب کا سامنا ہے، جو بڑی اور اہم تبدیلیوں کا باعث بنتا ہے۔ چاہے اس......

تیل سے منشیات تک کا سفر بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بن گیا

جب بشار الاسد نے شام کے تیل سے مالا مال علاقوں پر اپنا کنٹرول کھو دیا اور یہ سارے وسائل 'سیرین ڈیموکریٹک فورسز' (ایس ڈی ایف) کے کنٹرول میں چلے گئے تو بشار الاسد نے تیل کی اپنی ضروریات پوری کرنے کے......

شام کا حکمران کون ہو گا؟

شام میں بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے جشن منانے اور چوراہوں پر اس کے مجسموں کے توڑے جانے کے سلسلے کی آخری شکستگی کے بعد شام کو ایک نئے چیلنج اور بے یقینی کا سامنا ہے اور اس بے یقینی کے پیچھے یہ......