مسجد نبوی سے خطبہ عید چار زبانوں میں نشر ہو گا
پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری آرام گاہ مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں اس سال تاریخ میں پہلی بار عید الفطر کے موقع پر ہونے والے خطبہ کو ایک ساتھ چار مختلف زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کیا جائے گا۔
مسجد میں آنیوالے والے نمازی اس خطبے کو اپنے موبائل فون یا ریڈیو پر چار مختلف زبانوں: انگریزی، اردو، فرانسیسی اور مالے میں سن سکیں گے۔
موقر اخبار 'سعودی گزٹ' کے مطابق مسجد کے شعبہ تراجم کے ڈائریکٹر شیخ عبداللہ الحطاب نے بتایا کہ یہ اقدام خطبات کے ترجمہ کرنے کے شاہی منصوبے کا حصہ ہے۔
-
قلعہ نما عمارتیں مدینہ شہر کی شناخت تھیں
مدینہ منورہ کے فن تعمیر پر 'العربیہ' چینل کی خصوصی رپورٹ
ایڈیٹر کی پسند -
مسجد نبوی میں 37 سال سے باجماعت نمازادا کرنے والاخوش نصیب افغان
ہمیشہ سیاہ پگڑی پہننے والے حاجی محمد مدینہ منورہ کے شہریوں میں بہت مقبول ہیں
ایڈیٹر کی پسند -
مدینہ منورہ میں قرآن گاہ کی تعمیر سمیت 13 ثقافتی منصوبے
شہرالنبی کو اسلامی ثقافت کا مستقل دارالحکومت بنانے کے لیے سعودی حکومت کا اقدام
ایڈیٹر کی پسند