بیت اللہ چھت سے کیسا دکھتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے!
بیت اللہ کا طواف اور خانہ کعبہ کا دیدار مسلمانان عالم کی دلی تمنا ہوتی ہے، لیکن ضروری نہیں کہ ہرایک کی یہ خواہش پوری بھی ہو۔
حال ہی میں سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کی چھت پر ایک خصوصی کیمرہ نصب کیا ہے جس کی مدد سے نہ صرف بیت اللہ بلکہ پورے حرم شریف کا دیدار ممکن ہوگیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خصوصی کیمرے کی مدد سے آپ مسجد حرام اور توسیع حرم کے شاہ عبداللہ پروجیکٹ پر جاری کام کا بھی جائزہ لے سکتے ہیں۔ کیمرے سے آپ خانہ کعبہ کے گردو پیش دن رات کام میں مشغول کرینیں اور معماروں کوکام میں مصروف دیکھ سکیں گے۔
روح پرور منظر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
http://www.shutterksa.com/panorama/RoofOfKaaba/
-
دبئی میں اسلامی تبرکات کی منفرد نمائش کا اہتمام
کعبہ اللہ کے پٹ، غلاف اور مقام ابراہیم زائرین کی خصوصی دلچپسی کا باعث
ایڈیٹر کی پسند -
اندھی عقیدت: عمرہ زائرین غلاف کعبہ کا نقصان کرنے لگے
غلف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری نے مرمت کا شعبہ بنا لیا
ایڈیٹر کی پسند -
توہین کعبہ پر مکہ کے گورنر کا اظہار ناراضی
پولیس اہلکار کو تفتیش کے بعد کڑی سزا دینے کا عزم
ایڈیٹر کی پسند -
مُعتمرین تبرک کے لیے غلاف کعبہ کے دھاگے نکالتے ہوئے: ویڈیو
حُجاج اور مُعتمرین کرام بیت اللہ کی زیارت کا شرف حاصل کرتے ہوئے ویسے تو فنا فی ...
مشرق وسطی -
خانہ کعبہ سے متعلق نوری المالکی کا بیان 'فتنہ پردازی' کی سازش قرار
نوری المالکی اسلام میں"غلو" کے مرتکب ہو رہے ہیں: علما
مشرق وسطی -
خانہ کعبہ کا آہنی قفل سنہری تالے میں تبدیل، کلید "سدانہ" کے سپرد
کلید کعبہ کی سدانہ خاندان میں حسب روایت منتقلی
بين الاقوامى