کلونی اور امل اٹلی کی پرتعیش ڈنر پارٹی میں شریک
تقریب میں مشہور جوڑے کی پہلی علانیہ تصاویر 'العربیہ' کو موصول
ہالی وڈ کے 52 سالہ سدا بہار اداکار جارج کلونی اور ان کی لبنانی نژاد وکیل منگیتر امل عالم الدین کی باقاعدہ منگنی کے بعد اپنے اپنے مداحوں کے حلقے میں مشہور دونوں شخصیات کو خبر ہو کہ ان کی اٹلی کے دورے میں ڈنر کے موقع پر لی گئی تصاویر باقاعدہ طور پر العربیہ ڈاٹ نیٹ سے حاصل کر لیں ہیں۔
ان تصاویر میں پہلی مرتبہ مستقبل کے مشہور جوڑے کو میڈیا کی موجودگی میں ایک ساتھ پرتعیش ڈنر کی تقریب میں شریک دکھایا گیا ہے۔ امل اور جارج کی یہ تصاویر اٹلی کے شہر فلورنس بیٹسکوانا کے ویکیو محل میں منعقد ہونے والی پرتعیش ڈنر پارٹی کے موقع پر لی گئیں جس میں فلمی دنیا کی مشہور شخصیات سمیت دیگر نمائندہ افراد نے بھی شرکت کی۔
-
جارج کلونی کی مستقبل میں ہونے والی ساس سے ملیے!
باریا علم الدین شہید بے نظیر بھٹو سمیت اہم عالمی لیڈروں کے انٹرویوز کرچکی ہیں
ایڈیٹر کی پسند -
جارج کلونی کی لبنانی نژاد برطانوی وکیل امل سے منگنی؟
اردو کا ایک محاورہ ہے:''عشق ،مشک اور قتل چھپائے نہیں چُھپتے''۔ مطلب یہ کہ ان تینوں ...
ایڈیٹر کی پسند -
جارج کلونی اور امل کی شادی کی تاریخ مقرر،تیاریوں کا آغاز
ہالی وڈ کے معروف اداکار جارج کلونی کی لبنانی نژاد برطانوی وکیل امل علم الدین کے ...
ایڈیٹر کی پسند