پاؤں سے تیر چلانے والی بچی کی غیر معمولی مہارت!
امریکا میں ریاست پنسلوینیا سے تعلق رکھنے والی ایک نو سالہ بچی نے تاش کے پتے پر تیر پھینکنے کے حوالے سے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ بچی تیر چلانے کے لیے اپنے ہاتھوں کے بجائے پاؤں کا استعمال کرتی ہے۔ منسلک وڈیو میں اس کو الٹا کھڑا ہو کر اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
یوٹیوب پر جاری اس وڈیو میں نظر آنے والی بچی کا نام پائیلا گینیٹ ہے جو اپنے پاؤں میں تھامے تیر کو چلا کر تاش کے پتے کے بالکل بیچ پیوست کرنے میں غیر معمولی مھارت رکھتی ہے۔
-
سعودی شہزادے کا قصاص میں قتل، یکساں انصاف کی منفرد مثال
اردو کا ایک مشہور مقولہ ہے: انصاف وہ جو سب کو ہوتا ہوا نظر آئے۔دور جدید ہو یا ...
ایڈیٹر کی پسند -
آنکھوں کی بینائی برقرار رکھنے کے لیے 8 غذائیں
ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آئے ہیں کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے.. لیپ ٹاپ ، اسمارٹ فون اور ...
ایڈیٹر کی پسند -
امریکی انتخابی معرکے میں "فلافل" کیسے داخل ہو گئے ؟
فلافل" (خاص قسم کے عربی پکوڑے) جن کو انگریزی میںfalafel لکھا جاتا ہے مشرق ...
ایڈیٹر کی پسند