ناروے کے پرچم میں 6 دیگر ممالک کے بھی پرچم شامل ہیں !

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کیا ناروے کا پرچم صرف اسی ملک کا پرچم ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دشوار ہے۔ ہر ملک کا پرچم وہاں کے لوگوں کی ثقافت، تاریخ اور نظریات کا علامتی ترجمان ہوتا ہے۔ تاہم حیرت کی بات یہ ہے کہ ناروے کا پرچم اپنے اندر 6 دیگر ملکوں کے پرچموں کو بھی سموئے ہوئے ہے۔

جی ہاں! یہ محض ایک اتفاق ہے کہ ناروے کے پرچم کے اندر فرانس، تھائی لینڈ، فِن لینڈ، پولینڈ، انڈونیشیا اور ہالیںڈ کے پرچم بھی موجود ہیں۔

واضح رہے کہ ناروے کا موجودہ پرچم 13 جولائی 1821ء کو منظور کیا گیا جب کہ فرانس کا 1853ء میں اور ہالینڈ کا پرچم 1973ء میں منظور ہوا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں