گذشتہ روز سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقع پر مملکت کے صوبوں اور شہروں میں بچوں کو بھی نہایت مسرور اور شادماں دیکھا گیا۔ بچوں کے لباس میں سبز رنگ شامل تھا اور وہ مملکت کے پرچم کے جھنڈے اور جھنڈیاں لہرانے میں مصروف نظر آئے۔
اسی دوران میں بہت سے گھرانے عوامی پارکوں اور کھلی جگہاؤں پر دیکھے گئے۔ اس موقع پر وہ تمام احتیاطی اقدامات اور حفاظتی تدابیر لاگو کی گئی تھیں جن کی ہدایت متعلقہ حکام کی جانب سے دی گئی۔
قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں منعقد سرگرمیوں میں ایئر شو، آتش باری، دیواری فن پاروں کی نمائش اور سعودی عرب کا مشہور لوک رقص "العرضۃ" شامل ہے۔
سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی "ایس پی اے" کی جانب سے مملکت میں قومی دن کی مناسبت سے منعقد تقریبات اور عوام کے جوش و خروش کی متعدد تصاویر جاری کی گئی ہیں۔
-
قومی دن کے موقعے پر ڈیوٹی کے دوران سعودی سیکیورٹی اہلکار کی نماز کی ویڈیو
سعودی عرب میں مقیم ایک غیرملکی شہری نے کل جمعرات کو مملکت کے91 ویں قومی دن کے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب دنیا میں یمن کو سب سے زیادہ انسانی امداد دینے والا ملک
سعودی عرب دنیا میں یمن کو سب سے زیادہ انسانی امداد دینے والا ملک ہے۔اس نے گذشتہ ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب کے قومی دن پرجشن کا سماں؛رنگ رنگاآتش بازی اور تقریبات کاانعقاد
سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن پر مملکت بھر میں جشن کا سماں ہے،بڑے شہروں میں آتش بازی ...
بين الاقوامى