صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جنرل ایڈمنسٹریشن برائے طواف نے عازمین حج کے خانہ کعبہ کے طواف کو آسان بنانے کے لیے طواف کی درخواستیں جمع کرانے کے لیے مسجد حرام میں تین مختلف جگہیں مختص کی ہیں۔
طواف کے امور کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر جنرل احمد بن سلمان الدھاس نے وضاحت کی کہ محکمہ نے 3 اہم مقامات مختص کیے ہیں جہاں سے عازمین کو ان کے طواف کے لیے لے جایا جائے۔
یہ تین مقامات شاہ فہد گیٹ، اجیاد گیٹ اور باب السلام ہیں۔ اس سہولت کا مقصد عازمین حج کوسکون کے ساتھ مناسک کرنے میں سہولت اور آسانی فراہم کرنا ہے۔
-
حجاج کرام کے لیے جدید ترین ٹرانسپورٹ سہولیات پر اردنی وزیر کی تحسین
اردن کے وزیر اوقاف واسلامی امور ڈاکٹر محمد الخلایلہ نے مملکت سعودیہ کی طرف سے ...
حج -
سعودی عرب: حج اطلاعات کے لیے ورچوئل میڈیا سنٹر کا قیام
میڈیا سنٹر سے 725 میڈیا ورکر منسلک کیے گئے
حج -
پہلا حج کب اور کتنے مسلمانوں نے ادا کیا؟ امیر حج کون تھے؟
مصر کی مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق اور افتاء کے مطابق کہ پیغمبر اسلام ﷺ نے سنہ 9 ...
ایڈیٹر کی پسند