صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے فراہم کردہ خدمات اور حجاج کرام کو منظم رکھنے کے لیے ترتیب دیے گئے انتظامات کے تحت حجاج کرام نے طواف افاضہ ادا کیا۔
اس موقع پر حکومت کی طرف سے حجاج کرام کو رہنمائی اور تحفظ فراہم کرنے کے لئے مختلف شعبہ جات سرگرم رہے تاکہ حجاج کی مثالی گروپ بندی کو یقینی بنایا جا سکے تاکہ وہ مناسک حج کو آسانی اور سہولت سے ادا کر سکیں۔
حجاج کے قافلے نصف شب بیدار ہوئے اور عید الاضحی کے پہلے دن کی فجر سے پہلے مزدلفہ کے سے منیٰ کی طرف روانہ ہو گئے جہاں انہوں نے رمی جمرات کی۔ حجاج کرام نے گذشتہ دن عرفات میں وقوف کیا۔ وہاں سے وہ مزدلفہ روانہ ہوئے جہاں سے انہوں نے کنکریاں اکھٹی کیں۔
-
حجاج کرام رمی جمرات کے لیے مُزدلفہ میں کنکریاں جمع کرتے ہوئے
حجاج کرام نوں ذی الحج کی شام کو عرفات سے مزدلفہ کے لیے روانہ ہوئے۔ مزدلفہ میں ...
حج -
اس سال 899353 مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کیا
حجاج کی سب سے زیادہ تعداد غیر عرب ایشائی ممالک سے تعلق رکھتی ہے
حج -
پہلی بار 14 بین الاقوامی زبانوں میں خطبہ حج کی براہ راست نشریات
200 ملین سے زائد لوگوں نے اپنی مادری زبانوں میں خطبہ براہ راست سنا
حج