آئی فون پر 70 قراء کی تلاوت قرآن سننا ممکن
انٹرنیٹ پر ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’’یو ٹیوب‘‘ اور سائونڈ کلائوڈ کی مدد سے قرآن کریم کی تلاوت سننے سہولت کے بعد اب انفارمیشن ٹکنالوجی نے اس میدان میں ایک قدم اور آگے بڑھ کر آئی فون پر بھی تلاوت کلام پاک کی سہولت مہیا کی ہے اور وہ بھی 70 قراء کرام کی خوش الحان آواز میں انٹرنیٹ کی سہولت کے بغیر بھی سننا ممکن ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اسمارٹ فون بالخصوص آئی فون کے نئے ماڈلز پرHoly Quran اپیلی کییشن کی مدد سے کوئی بھی صارف انٹرنیٹ سروس کے بغیر 70 قرآء کرام کی آواز میں تلاوت قرآن پاک کی سماعت کی سعادت حاصل کر سکتا ہے۔
آئی فون پر قرآن پاک سے متعلق ایپلی کیشن ایکٹیویٹ کرنے کے بعد قرآن پاک کی سورتیں 70 قراء کرام کی آواز میں سنی جا سکیں گی۔ کوئی بھی صارف انہیں انٹرنیٹ کی سہولت کے بغیر اپنے سسٹم میں ڈائون لوڈ بھی کر سکتا ہے۔
-
مسلمانوں کے لیے آئی فون پر اوقات نماز اور قبلہ نما کی اپلیکشن کا آغاز
35 ہزار فٹ کی بلندی پر بھی نماز کے وقت اور قبلہ رُخ کا پتا چل سکے گا
بين الاقوامى -
سعودی دُلھا سے جہیز میں آئی فون 6 دینے کی فرمائش
سعودی عرب میں برقی مواصلات کے جدید آلات کی مانگ کتنی زیادہ اور کیوں ہے۔اس کا ...
ایڈیٹر کی پسند -
چینی والدین نے آئی فون اور سپورٹس شوز کی خاطر بیٹی فروخت کر دی
انٹرنیٹ پر بیٹی کی بولی کے بدلے دنیا پرست جوڑے کو 4600 ڈالر ملے
بين الاقوامى