سعودی عرب میں دراندازی کی کوشش میں 80 حوثی ہلاک
سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسزنے ملک کے جنوبی سرحدی شہر جازان میں الحرث کے مقام سے سرحد پار سے دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 80 یمنی حوثیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی فورسز نے المغیالہ پوائنٹ سے یمن کی سرحد سے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران حوثی باغیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں باغی لاشیں چھوڑ کر بھاگ کھڑےہوئے۔
جھڑپوں میں کم سے کم 80 حوثی باغی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔ قبل ازیں بدھ کو بھی حوثی باغیوں نے جازان شہر سے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دیا گیا تھا۔ سعودی فورسز نے الحرث کے پہاڑی علاقے میں حوثی باغیوں کو توپ خانے سے اس وقت نشانہ بنایا جب حوثی ایک گروپ کی شکل میں یمن کے ویران علاقے سے گذر کر سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
-
مآرب میں سرکردہ حوثی لیڈر ہلاک
یمن کے شہر مآرب میں ہفتے کے روز صرواح کے مقام پر حکومتی فورسز کے حملے میں ...
مشرق وسطی -
سعودی فوج کی جوابی کارروائی میں بیسیوں حوثی باغی ہلاک
سیکڑوں حوثی باغیوں کی سعودی عرب کے علاقے میں دراندازی کی کوشش ناکام
بين الاقوامى -
حوثی ملیشیا کے سربراہ کا بھائی فضائی حملے میں ہلاک
یمن کی حوثی ملیشیا کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے بھائی ابراہیم بدرالدین الحوثی ...
بين الاقوامى -
حوثی باغیوں نے یمنی اخبارت پر بھی جنگ مسلط کر دی
محاذ جنگ میں شکست کا غصہ اخبارات پر نکالا جا رہا ہے
بين الاقوامى -
سعودی فورسز نے حوثی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
جوابی کارروائی میں 30 حوثی باغی ہلاک
مشرق وسطی -
یمن:حکومتی فورسز کے حملوں میں کئی حوثی باغی ہلاک
یمن کے وسطی شہر دمت میں حکومت نواز مزاحمت کاروں نے گھات لگا کر حملہ کر کے کئی حوثی ...
مشرق وسطی