امریکا: حزب اللہ پر پابندیوں میں توسیع کا بل منظور
امریکی صدر باراک #اوباما نے ایک نئے بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت ایران نواز لبنانی شیعہ ملیشیا #حزب_اللہ کے خلاف پابندیوں کا دائرہ وسیع کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق #وائیٹ_ہاؤس کے ترجمان جاش ارنسٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف پابندیوں کا دائرہ بڑھانے سے متعلق قانون کی #کانگریس میں شامل دونوں بڑی جماعتوں نے حمایت کی ہے۔ اس قانون کی منظوری کا مقصد دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے مزید وسائل کا استعمال کرنا ہے۔
-
حزب اللہ نواز پارلیمنٹرین ہنیبعل قذافی کےاغواء میں دھر لیا گیا
لیبیا کے مرد سابق مرد آہن معمر قذافی کے بیٹے ہنیبعل القذافی کے اغوا کے شبہے میں ...
مشرق وسطی -
"حزب اللہ کے بلیک لسٹ دہشت گرد سعودی عرب میں نہیں"
خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ بنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی: منصور الترکی
مشرق وسطی -
سعودی عرب: حزب اللہ کے سینیرعہدے داروں پر پابندیاں عاید
سعودی عرب نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے متعدد سینیر عہدے داروں پر مشرق وسطیٰ ...
بين الاقوامى