نیس کے حملہ آور کی مارشل آرٹ مقابلے میں شرکت کی وڈیو
فرانس کے شہر نیس میں ٹرک کے ذریعے حملہ کرنے والے تیونسی نژاد شہری محمد لحويج بوہلال کی ایک نئی وڈیو کلپ منظرعام پر آئی ہے۔ اس وڈیو میں وہ 2010 میں ہونے والے مارشل آرٹ کے ایک مقابلے میں شریک ہے۔
مقابلے میں بوہلال کے مقابل حریف نے (نام نہ ظاہر کرنے کی درخواست پر) بتایا کہ بوہلال کسی طور بھی پیشہ ورانہ مہارت نہیں رکھتا تھا اور وہ فائٹ کے دوران بہت سی غلطیوں کو دہرا رہا تھا۔ وہ اپنے سر اور کہنیوں کے ذریعے بھی ضرب لگا رہا تھا جو کھیل کے قوانین کے مطابق ممنوع ہے۔
دوسری جانب بوہلال کے تربیت کار نے بھی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ نیس میں حملہ آور کی حیثیت سے بوہلال کی تصویر دیکھ کر دہل گیا۔
-
نیس دہشت گردی کی ہولناک مناظر کی ویڈیو جاری
فرانس کے جنوب مشرقی شہر نیس میں گذشتہ ہفتے ایک جنونی ٹرک ڈرائیور کی جانب سے قومی ...
بين الاقوامى -
"نیس" میں داعش کے حملے سے ایران کا تعلق ؟
فرانس میں حال ہی میں ایرانی اپوزیشن کی کانفرنس کے انعقاد کے سبب ایران نے ذرائع ...
مشرق وسطی -
داعش نے نیس میں ٹرک حملے کی ذمے داری قبول کر لی
عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے فرانس کے شہر نیس میں ٹرک ...
بين الاقوامى