امریکا: لاس اینجلس ائیرپورٹ پر فائرنگ کی افواہ، تحقیقات جاری
امریکی ریاست لاس اینجلس کے انٹرنیشنل کے ائیرپورٹ کو فائرنگ کی اطلاعات پر مختصر وقت کے لئے خالی کروا لیا گیا تھا۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد اس واقعہ کو محض "اونچی آواز" قرار دے دیا ہے۔
لاس اینجلس پولیس کے سرکاری ٹویٹر اکائونٹ سے جاری کردہ ایک دوسری ٹویٹ میں بتایا گیا کہ پولیس ائیرپورٹ کی تلاشی لے رہی ہے اور اس موقع پر عوامی تحفظ کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ اس موقع پر عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل کی گئی۔
ائیرپورٹ انتظامیہ نے بھی ٹویٹر پر بتایا تھا کہ سنٹرل ٹرمینل میں روانگی اور آمد کے دروازوں کو بند کردیا گیا ہے اور مسافروں کو ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ اپنی ائیرلائینز سے فلائٹ کا سٹیٹس معلوم کریں۔
-
امریکا: سعودی طالب علم کے قاتل کو عمرقید کی سزا
امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں ایک عدالت نے ایک سعودی طالب علم کے قاتل کو قصور ...
بين الاقوامى -
امریکا: سعودی نوجوان دہشت گردی کی فنڈنگ کے مقدمہ میں بری
جھوٹا دعویٰ کرنے والے صحافی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ
بين الاقوامى -
امریکا : فلوریڈا میں نائٹ کلب میں فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ،17 زخمی
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں واقع شہر فورٹ مائیرز میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ سے دو ...
بين الاقوامى