سعودی شاہ سلمان کی خلیجی ملکوں کے دورے پر ابو ظبی آمد
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں ہفتے کے روز متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پہنچے ہیں۔
شاہ سلمان یو اے ای کے بعد تنظیم کے تین اور رکن ممالک قطر ،کویت اور بحرین جائیں گے۔وہ ابو ظبی کے بعد دوحہ اور پھر وہاں سے منامہ جائیں گے جہاں وہ خلیج تعاون کونسل کے سینتیسویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور اپنے ملک کے وفد کی قیادت کریں گے۔
جی سی سی کے سربراہ اجلاس کے ایجنڈے میں علاقائی سلامتی ،دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ ،خطے کو درپیش ممکنہ چیلنجز کا مقابلہ اور خلیجی ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے ایسے موضوعات سرفہرست ہیں۔
جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد شاہ سلمان کویت کا تین روزہ دورہ کریں گے۔
-
سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے سُنی اور شیعہ علماء کی ملاقات
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے سنی اور شیعہ علماء کے وفود نے ان ...
بين الاقوامى -
امریکا کے ساتھ تاریخی تعلقات کی مضبوطی کی توقع ہے : شاہ سلمان
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے بدھ کے روز ایک خصوصی ...
مشرق وسطی -
شاہ سلمان سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ملاقات
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعیز سے یورپی یونین کے خارجہ اور سکیورٹی ...
بين الاقوامى -
شاہ سلمان کی امیر قطر سے ملاقات، عرب اور خلیجی امور زیرِ بحث
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مراکش کے شہر طنجہ میں اپنی قیام ...
مشرق وسطی -
شاہ سلمان کے حکم پر 5 لاکھ یمنیوں کا اقامہ اور پاسپورٹ
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے خصوصی احکامات کے بعد مملکت میں مقیم یمنی باشندوں کے ...
مشرق وسطی -
شاہ سلمان اور اماراتی ولی عہد کا عالمی امور پرتبادلہ خیال
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گذشتہ روز اپنے دورہ ...
بين الاقوامى