شاہ سلمان کی بحرین میں ’عرضہ‘ رقص میں شرکت: تصاویر
خلیجی ریاست قطر کے بعد بحرین میں بھی سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے استقبال کے لیے روایتی قومی رقص’عرصہ‘ پیش کیا گیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھی اس رقص میں بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق منامہ آمد پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے استقبال کے لیے منعقدہ پروقار تقریب میں عرضہ رقص کے موقع پر بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ بھی موجود تھے۔
بحرین میں الصخیر شاہی محل میں شاہ سلمان کی آمد پر بحرینی فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ اور کابینہ کے دیگر وزراء نے معزز سعودی مہمان کااستقبال کیا۔
بحرین آمد اور شاہ سلمان کی عرضہ رقص میں شرکت کی یاد گار تصاویر
-
انسداد کینسر کی ننھی سفیر کی شاہ سلمان کے ساتھ سیلفی کی دھوم
حال ہی میں خون کے کینسر کے موذی مرض سے نجات پانے والی ایک 13 سالہ بچی نے سعودی عرب ...
بين الاقوامى -
سعودی شاہ سلمان کا یو اے ای میں شاندار خیر مقدم پر کیا ردعمل رہا؟
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا چار خلیجی ملکوں کے دورے کے پہلے ...
بين الاقوامى -
شاہ سلمان کی خلیج کے دورے کے دوسرے مرحلے میں قطر آمد
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز قطر کے دو روزہ سرکاری دورے پر سوموار کو متحدہ ...
بين الاقوامى